صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة التطوع قبل الصلوات المكتوبات وبعدهن— فرض نمازوں سے پہلے اور ان کے بعد نفلی نمازوں کے ابواب کا مجموعہ
(521) بَابُ فَضْلِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ قَبْلَ صَلَاةِ الظُّهْرِ وَبَعْدَهَا باب: نماز ظہر سے پہلے اور بعد میں نفل نماز کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1192
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا الْهَيْثَمُ يَعْنِي ابْنَ حُمَيْدٍ ، أَخْبَرَنَا النُّعْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُنْذِرِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ عَنْبَسَةَ ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ ، أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : بِمِثْلِهِ سَوَاءًمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب عنبسہ سے مروی ہے کہ سیدہ اُم حبیبہ رضی اللہ عنہا نے اُنہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اور مذکورہ بالا روایت کے برابر روایت بیان کی ۔