صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الركعتين قبل الفجر وما فيها من السنن— نماز فجر سے پہلے کی دو رکعات ( سنّت ) اور ان میں مذکورہ سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
(472) بَابُ قَضَاءِ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ بَعْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ إِذَا نَسِيَهُمَا الْمَرْءُ باب: جب آدمی فجر کی دو سنّتیں بھول جائے تو انہیں سورج طلوح ہونے کے بعد قضا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1117
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، وَعَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، وَهَذَا لَفْظُ حَدِيثِ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، حَدَّثَنِي عَمْرٌو يَعْنِي ابْنَ عَاصِمٍ ، نَا هَمَّامٌ ، نَا قَتَادَةُ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ نَسِيَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرَ ، فَلْيُصَلِّهِمَا إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص نماز فجر کی دو سنّتیں بھول جائے تو وہ انہیں سورج طلوع ہونے کے بعد پڑھ لے ۔ “