حدیث نمبر: 1113
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ الثَّقَفِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ ، يَقُولُ : أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَةَ تُحَدِّثُ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَحَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، ح وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ جَمِيعًا ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَهَذَا حَدِيثُ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ ، أَنَّهَا كَانَتْ تَقُولُ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ " فَيُخَفِّفُهُمَا حَتَّى إِنِّي لأَقُولَ : قَرَأَ فِيهِمَا بِأُمِّ الْكِتَابِ ؟ " وَقَالَ أَبُو عَمَّارٍ فِي حَدِيثِهِ : حَتَّى أَقُولَ : هَلْ قَرَأَ فِيهِمَا بِشَيْءٍ ؟
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدہ عمرہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ آپ فرمایا کرتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعات ادا فرماتے تو انہیں اس قدر ہلکا پڑھتے کہ میں کہتی کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دو رکعات میں سورہ الفاتحه بھی پڑھی ہے یا نہیں ؟ ابوعمار کی حدیث میں یہ الفاظ ہیں کہ حتیٰ کہ میں ( دل میں ) کہتی کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دو رکعتوں میں کچھ پڑھا بھی ہے یا نہیں ؟

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الركعتين قبل الفجر وما فيها من السنن / حدیث: 1113
تخریج حدیث صحيح بخاري