صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الركعتين قبل الفجر وما فيها من السنن— نماز فجر سے پہلے کی دو رکعات ( سنّت ) اور ان میں مذکورہ سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
(467) بَابُ وَقْتِ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ باب: نمازِ فجر کی دو رکعات ( سنّت ) کے وقت کا بیان
حدیث نمبر: 1111
نَا سَالِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ إِذَا أَضَاءَ الْفَجْرُ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعات سنّت اس وقت ادا کرتے تھے جب فجر روشن ہو جاتی ۔