صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب السهو فى الصلاة— نماز میں بُھول چُوک کے ابواب کا مجموعہ
(434) بَابُ ذِكْرِ خَبَرٍ رُوِيَ فِي قِصَّةِ ذِي الْيَدَيْنِ، باب: ذوالیدین کے قصّہ میں مروی اس حدیث کا بیان
حدیث نمبر: 1047
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ: وَفِيمَا قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، وَحَدَّثَنِي مُطَرِّفٌ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ قَالَ: بَلَغَنِي.محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب ابوبکر بن سلیمان ” بلغنی “ ( مجھے یہ روایت پہنچی ہے ) کے الفاظ کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں ۔