کتب حدیثمختصر حصن المسلمابوابباب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم تسبیح کس طرح کیا کرتے تھے ؟ ​
حدیث نمبر: 275
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رضي الله عنهما قَالَ: رَأَيْتُ النَّبيَّ صلى الله عليه وسلم يَعْقِدُ التَّسْبِيحَ بِيَمِينِهِ
حافظ زبیر علی زئی
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں : میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ دائیں ہاتھ کے ساتھ تسبیح شمار کیا کرتے تھے ۔ [اسناده ضعيف ، سنن ابي داؤد : 1502 ، سنن ترمذي : 3411 ، سنن نسائي : 1351]
حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 275