کتب حدیثمختصر حصن المسلمابوابباب: مشعر حرام کے قریب کی دعا​
حدیث نمبر: 249
اَللهُ أَكْبَرُ لَا إِلٰهَ إِلَا الله
حافظ زبیر علی زئی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی پر سوار ہوئے ، جب مشعر حرام کے قریب آئے تو قبلہ رخ ہو کر اللہ تعالی سے دعا کی : ”اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ۔ “ اور اللہ تعالیٰ کی توحید پر مبنی کلمات کہتے رہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی جگہ ٹھہرے رہے حتی کہ جب خوب روشنی ہو گئی تو آپ سورج نکلنے سے پہلے وہاں سے چل پڑے ۔ [صحيح مسلم : 1218]
حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 249