حدیث نمبر: 248
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
حافظ زبیر علی زئی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تمام دعاؤں سے بہتر عرفہ کے دن کی دعا ہے ، اور اس دن سب سے بہتر کلمہ جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا وہ یہ ہے : ”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ، اس کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفات ہیں اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے ۔ “ [اسناده ضعيف ، سنن ترمذي : 3585]
عرفات کے دن یہ دعا پڑھنا ثابت نہیں ہے۔
عرفات کے دن یہ دعا پڑھنا ثابت نہیں ہے۔