حدیث نمبر: 244
لَبَّيْكَ اللَٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
حافظ زبیر علی زئی
”حاضر ہوں میں اے اللہ! حاضر ہوں ، حاضر ہوں میں ، تیرا کوئی شریک نہیں ، میں حاضر ہوں ، یقیناً تمام تعریفات ، اور نعمت تیرے لئے ہیں اور بادشاہت بھی تیرے لئے ہے ۔ تیرا کوئی شریک نہیں ۔ “ [صحيح بخاري : 1549 ، صحيح مسلم : 1184]