حدیث نمبر: 210
(مَنْ حَفِظَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سُورَةِ الْكَهْفِ عُصِمَ مِنَ الدَّجَّالِ) ، وَالْاسْتِعَاذَةُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَتِهِ عَقِبَ التَّشَهُّدِ الْأَخِيرِ مِنْ كُلِّ صَلاَةٍ.
حافظ زبیر علی زئی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات یاد کر لیں وہ دجال (کے فتنہ) سے بچا لیا گیا ۔ “
ہر نماز کے آخری تشہد میں دجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ میں آئے ۔ [صحيح مسلم : 809]
ہر نماز کے آخری تشہد میں دجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ میں آئے ۔ [صحيح مسلم : 809]