کتب حدیثمختصر حصن المسلمابوابباب: روزہ دار کی دعا جب کھانا حاضر ہو اور وہ روزہ نہ کھولے​
حدیث نمبر: 198
إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ صَائِماً فَلْيُصَلِّ، وَإِنْ كَانَ مُفْطِراً فَلْيَطْعَمْ، وَمَعْنَى فَلْيُصَلِّ أَيْ فَلْيَدْعُ.
حافظ زبیر علی زئی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرے، اگر اس نے روزہ رکھا ہو تو دعا کر دے اور اگر روزے سے نہ ہو تو کھا لے۔“ [صحيح مسلم:1431]
حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 198