حدیث نمبر: 197
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ
حافظ زبیر علی زئی
”تمہارے پاس روزہ دار افطار کریں، تمہارا کھانا نیک لوگ کھائیں اور تمہارے لئے فرشتے دعائیں کرتے رہیں۔“ [حسن، سنن ابي داؤد:3854، سنن ابن ماجه:1747، مسند احمد:118/3]