حدیث نمبر: 188
اَللهُ اَكْبَرُ، اللَٰهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْاَمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَ تَرْضى، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَٰهُ
حافظ زبیر علی زئی
”اللہ سب سے بڑا ہے ، اے اللہ! اسے ہم پر امن و ایمان کے ساتھ اور سلامتی و اسلام کے ساتھ طلوع فرما ، اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے اے ہمارے رب تو پسند کرتا ہے اور اس سے خوش ہوتا ہے ، ہمارا اور تیرا رب اللہ ہے ۔ “ [ضعيف ، سنن ترمذي : 3451 ، سنن الدارمي : 1693]