حدیث نمبر: 187
اللَٰهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْنَا، اللَٰهُمَّ عَلَى الآكَامِ وَالظِّرَابِ، وَبُطُونِ الأَوْدِيَةِ، وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ
حافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! اسے ہمارے ارد گرد برسا ، اسے ہم پر نہ برسا ، اے اللہ! (اس بارش کو تو) ٹیلوں پر ، پہاڑوں کی چوٹیوں پر ، وادیوں کے اندر اور درخت اگنے کی جگہوں پر (لے جا)“ [صحيح بخاري : 1014 ، صحيح مسلم : 897]