حدیث نمبر: 178
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ، وَإِنَّا، إِنْ شَاءَ اللهُ بِكُمْ لَلَاحِقُونَ {وَيَرْحَمْ اللهُ الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنَّا وَالْمُسْتَأْخِرِينَ} أَسْأَلُ اللهَ لَنَا وَلَكُمُ الْعَافِيَةَ
حافظ زبیر علی زئی
”ان گھروں میں رہنے والے مؤمنوں اور مسلمانوں تم پر سلام ہو ، اور یقیناً ہم اگر اللہ نے چاہا تو تم سے ملنے والے ہیں ۔ (اللہ تعالیٰ ہم میں سے پہلے آنے والوں اور بعد میں آنے والوں پر رحم فرمائے) میں اللہ سے اپنے لئے اور تمہارے لئے عافیت کا سوال کرتا ہوں ۔ “ [صحيح مسلم : 974 ، 975 ، ببعض الاختلاف]