حدیث نمبر: 167
«إِنَّا لِلَٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللّٰهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
حافظ زبیر علی زئی
”یقیناً ہم اللہ کے لئے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ، اے اللہ ! مجھے میری مصیبت میں اجر عطا فرما ، اور مجھے اس سے بہتر بدلہ عطا فرما ۔ “ [صحيح مسلم : 918]