حدیث نمبر: 160
لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَٰهُ
حافظ زبیر علی زئی
”کوئی پریشانی نہیں اگر اللہ نے چاہا تو یہ بیماری (گناہوں سے) پاک کرنے والی ہے ۔ “ [صحيح بخاري : 5656]
حدیث نمبر: 161
أَسْأَلُ اللَٰهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ
حافظ زبیر علی زئی
”میں عظمت والے اللہ اور عرش عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا دے ۔ “ (سات مرتبہ)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”وہ مریض جس کی موت کا وقت نہ آ پہنچا ہو ، اسے ان کلمات کے ساتھ سات مرتبہ دعا دی جائے تو اللہ تعالیٰ اسے شفا عطا فرما دیتا ہے ۔ “ [صحيح ، سنن ابي داؤد : 3106 ، سنن ترمذي : 2083 ، المستدرك للحاكم : 342/1ح1368 ، موردالظمان : 714 ، وفي المثن نظر]