حدیث نمبر: 146
يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ
حافظ زبیر علی زئی
”اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرے ۔ “ [صحيح بخاري : 3276]
حدیث نمبر: 147
يَنْتَهِي عَمَّا شك فِيهِ
حافظ زبیر علی زئی
”جس چیز میں شک ہو اس میں غور و فکر ترک کر دے ۔ “ [صحيح بخاري : 3276 ، صحيح مسلم : 134]
حدیث نمبر: 148
آمَنْتُ بِاللهِ وَ رُسُلِه ¤ «هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ [سورة الحديد:3 ] ¤
حافظ زبیر علی زئی
”میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا ۔ “ [صحيح مسلم : 134 ، و اللفظ مركب]
ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے :
”وہی اول ہے ، وہی آخر ہے ، وہی ظاہر ہے ، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے ۔ “ [حسن ، سنن ابي داؤد : 5110]
ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے :
”وہی اول ہے ، وہی آخر ہے ، وہی ظاہر ہے ، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے ۔ “ [حسن ، سنن ابي داؤد : 5110]