کتب حدیثمختصر حصن المسلمابوابباب: رات پہلو بدلتے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 122
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ
حافظ زبیر علی زئی
”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ، وہ اکیلا ہے ، وہ زبردست ہے ، آسمانوں اور زمین کا رب اور جو ان دونوں کے درمیان ہے ، غالب ہے ، بخشنے والا ہے ۔ “ [حسن ، المستدرك للحاكم : 540/1ح1980]
حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 122