کتب حدیثمختصر حصن المسلمابوابباب: نیا لباس پہننے کی دعا
حدیث نمبر: 15
اللَٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ، وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ
حافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ تیرے ہی لئے تمام تعریفات ہیں، تو نے ہی مجھے یہ (لباس) پہنایا ہے میں تجھ سے اس لباس کی اور جس کے لئے یہ بنایا گیا ہے اس کی بھلائی کا تجھ سے سوال کرتا ہوں۔ اور میں اس کے شر اور جس کے لئے اسے بنایا گیا ہے اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہو۔“ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد:4020، سنن ترمذي:1767]
حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 15