حدیث نمبر: 98
رَضِيتُ بِاللَٰهِ رَبًّا، وَبِالإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّاحافظ زبیر علی زئی
”میں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے نبی ہونے پر راضی ہوا۔“ ، جس شخص نے صبح شام یہ کلمات تین تین مرتبہ کہے اللہ تعالیٰ پر واجب ہو جاتا کہ قیامت کے دن اسے راضی کرے۔ [اسناده حسن، سنن ترمذي:3389، سنن ابي داؤد:5072، مسند احمد:337/4ح18967]