حدیث نمبر: 97
بِسْمِ اللَٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ، فِي الْأَرْضِ، وَلَا فِي السَّمَاءِ، وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
حافظ زبیر علی زئی

”اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ نہ زمین میں اور نہ ہی آسمان میں کوئی چیز نقصان دے سکتی ہے، اور وہ سننے والا، جاننے والا ہے۔“ ، جس شخص نے صبح شام تین تین مرتبہ یہ کلمات کہے اسے کوئی چیز نقصان نہیں دے سکتی۔ [صحيح ، سنن ابي داؤد:5088، سنن ترمذي:3388، سنن ابن ماجه:3869]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 97