حدیث نمبر: 78
سُبْحَانَ اللهِ ، «اَلْحَمْدُ اللهِ ، «اَللهُ اَكْبَرُ ، «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
حافظ زبیر علی زئی

”اللہ پاک ہے۔“ ، ”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں۔“ ، ”اللہ سب سے بڑا ہے۔“ ، ”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں اور اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفات اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔“
نوٹ:- جس نے یہ الفاظ ہر نماز کے بعد پڑھے اس کی غلطیاں معاف کر دی جاتی ہیں، اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ [صحيح مسلم:597]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 78