مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
الدعاء بعد التشهد الأخير وقبل السلام باب: سلام پھیرنے سے پہلے آخری تشہد میں دعائیں
حدیث نمبر: 72
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ يَا أَللَّهُ بِأَنَّكَ الْوَاحِدُ الْأَحَدُ الصَّمَدُ، الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ، أَنْ تَغْفِرَ لِي ذُنُوبِي، إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! میں تجھ سے اس لئے سوال کرتا ہوں یا اللہ کہ یقیناً تو اکیلا ہے، واحد ہے، بے نیاز ہے، جس نے نہ کسی کو جنا اور نہ خود جنا گیا، اور اس کا کوئی ہمسر نہیں ، یہ کہ تو میرے گناہوں کو معاف فرما دے یقیناً تو ہی معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے۔“ [اسناده صحيح، سنن نسائي:1302، سنن ابي داؤد:985، مسند احمد:338/4،صحيح ابن خزيمه:380/1ح724 بلفظ مختلف]