مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
الدعاء بعد التشهد الأخير وقبل السلام باب: سلام پھیرنے سے پہلے آخری تشہد میں دعائیں
حدیث نمبر: 70
اَللّٰهُمَّ إنِّىْ أَسْئَلُكَ الْجَنَّةَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور آگ سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“ [إسناده ضعيف، سنن ابن ماجه:910، مسند احمد:474/3]