مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
الدعاء بعد التشهد الأخير وقبل السلام باب: سلام پھیرنے سے پہلے آخری تشہد میں دعائیں
حدیث نمبر: 69
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ البُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الجُبْنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ العُمُرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا، وَعَذَابِ القَبْرِحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! میں بخل سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور میں (اس بات سے) تیری پناہ میں آتا ہوں کہ ناکارہ عمر کی طرف لوٹا دیا جاؤں، میں دنیا کے فتنے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“ [صحيح بخاري:6390، 6370، وعنده ”نرد“ بدل ”ارد“]