مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
الدعاء بعد التشهد الأخير وقبل السلام باب: سلام پھیرنے سے پہلے آخری تشہد میں دعائیں
حدیث نمبر: 68
اللّٰهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! میری مدد کر، اپنے ذکر پر، اپنے شکر پر اور اپنی بہترین عبادت پر۔“ [اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:1522، سنن نسائي:1302]