مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
الصلاة على النبي ﷺ بعد التشهد باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا
حدیث نمبر: 63
قُولُوا اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ، وَعَلَى أَزْوَاجِهِ، وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا صَلَّيْتَ عَلىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ أَزْوَاجِهِ، وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا بَارَكْتَ عَلىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم، ان کی ازواج اور ان کی اولاد پر رحمتیں نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم پر رحمتیں نازل کیں، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، ان کی ازواج اور ان کی اولاد پر برکتیں نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم پر برکتیں نازل کیں یقینا تو بزرگی والا قابل تعریف ہے۔“ [صحيح بخاري:3369، صحيح مسلم:407، واللفظ له]