حدیث نمبر: 43
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيحافظ زبیر علی زئی
”پاک ہے تو اے اللہ، اے ہمارے رب اپنی تعریف کے ساتھ ، اے اللہ مجھے بخش دے۔“ [ صحيح بخاري:794، صحيح مسلم:484]
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي”پاک ہے تو اے اللہ، اے ہمارے رب اپنی تعریف کے ساتھ ، اے اللہ مجھے بخش دے۔“ [ صحيح بخاري:794، صحيح مسلم:484]