مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
من فضل التسبيح والتحميد ، والتهليل ، والتكبير باب: تکبیر ، تسبیح ، تحمید اور تہلیل کی فضیلت
حدیث نمبر: 271
سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُحافظ زبیر علی زئی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ کو چار کلمات بہت زیادہ پیارے ہیں ، ان میں سے جس کے ساتھ بھی ابتدا کرو کوئی حرج نہیں ۔ “ ، ”اللہ پاک ہے تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں ، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے ۔ “ [صحيح مسلم : 2137]