مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
من فضل التسبيح والتحميد ، والتهليل ، والتكبير باب: تکبیر ، تسبیح ، تحمید اور تہلیل کی فضیلت
حدیث نمبر: 270
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَيْسٍ أَلاَ أَدُلُّكَ عَلَى كَنْزٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ؟ فَقُلْتُ: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: قُلْ (لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ)حافظ زبیر علی زئی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اے عبد اللہ بن قیس کیا میں تمہاری جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے بارے میں رہنمائی نہ کروں ؟ میں نے کہا : کیوں نہیں اے اللہ کے رسول!“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ» ”اللہ کے توفیق وہ مدد کے بغیر کسی گناہ سے بچنے کی طاقت اور کوئی نیکی کرنے کی قوت نہیں ۔ “ [صحيح بخاري : 2992 ، 4202 ، 6409 ، صحيح مسلم : 2704]