حدیث نمبر: 269
مَنْ قَالَ (سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ) غُرِسَتْ لَهُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ
حافظ زبیر علی زئی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس شخص نے «سُبْحَانَ اللَّهِ العَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ» ”اللہ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے ، عظمت والا“ کہا ، اس کے لئے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جاتا ہے ۔ “ [اسناده ضعيف ، سنن ترمذي : 3464 ، المستدرك للحاكم : 1888]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 269