مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
من فضل التسبيح والتحميد ، والتهليل ، والتكبير باب: تکبیر ، تسبیح ، تحمید اور تہلیل کی فضیلت
حدیث نمبر: 267
سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُحافظ زبیر علی زئی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مجھے یہ کلمات کہنا ان تمام (دنیاوی) چیزوں سے بڑھ کر محبوب ہیں جن پر سورج طلوع ہوتا ہے ۔ “ [صحيح مسلم : 2695]