حدیث نمبر: 266
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
حافظ زبیر علی زئی

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر انتہائی ہلکے ، میزان میں بہت بھاری اور رحمٰن کے ہاں بہت زیادہ پسندیدہ ہیں ۔ “ ، ”اللہ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے اور اللہ پاک ہے عظمت والا ہے ۔ “ [صحيح بخاري : 6406 ، صحيح مسلم : 2694]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 266