مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
من فضل التسبيح والتحميد ، والتهليل ، والتكبير باب: تکبیر ، تسبیح ، تحمید اور تہلیل کی فضیلت
حدیث نمبر: 264
قَالَ صلى الله عليه وسلم: مَنْ قَالَ (سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ) فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ وَلَوْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرحافظ زبیر علی زئی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس شخص نے دن میں سو مرتبہ «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ» ”اللہ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے۔ “ کہا تو اس کے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں ۔ “ [صحيح بخاري : 6405 ، صحيح مسلم : 2691]