مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
التكبير عند رمي الجمار مع كل حصاة باب: رمی جمار کرتے ہوئے ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھنا
حدیث نمبر: 250
يُكَبِّرُ كُلَّمَا رَمَى بِحَصَاةٍ عِنْدَ الْجِمَارِ الثَّلاَثِ، ثُمَّ يَتَقَدَّمُ، ويَقِفُ يَدْعُو مُسْتَقْبِلَ الْقِبلَةِ، رَافِعاً يَدَيْهِ بَعْدَ الْجَمْرَةِ الْأُولَى وَالثَّانِيَةِ. أَمَّا جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ فَيَرْمِيهَا وَيُكَبِّرُ عِنْدَ كُلِّ حَصَاةٍ وَيَنْصَرِفُ وَلاَ يَقِفُ عِنْدَهَا
¤
الله اكبرحافظ زبیر علی زئی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تینوں جمرات کو رمی کرتے ہوئے ہر کنکری پھینکتے وقت «الله اكبر» کہا ، پھر تھوڑا سا آگے بڑھے ، پہلے اور دوسرے جمرے کو رمی کی ، جمرہ عقبہ کو کنکریاں ماریں ، ہر کنکری کے ساتھ «الله اكبر» کہتے ، پھر وہاں سے ہٹ گئے اور دعائیں کی ۔ [صحيح بخاري : 1752 ، 1753 ، صحيح مسلم : 1296 ، واللفظ للبخارى]