مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
التكبير إذا أتي الركن الأسود باب: جب حجر اسود کے پاس آئے تو تکبیر کہے
حدیث نمبر: 245
طَافَ النَّبيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْبَيْتِ عَلَى بَعِيرٍ كُلَّمَا أَتَى الرُّكْنَ أَشَارَ إِلَيْهِ بِشَيْءٍ عِنْدَهُ وَكَبَّرَحافظ زبیر علی زئی
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر بیٹھ کر بیت اللہ کا طواف کیا ، آپ جب بھی حجر اسود کے پاس آتے ، تو کسی چیز (یہاں کسی چیز سے مراد خم دار چھڑی ہے ۔ ) سے اس کی طرف اشارہ کرتے اور «اللهُ اَكْبَرُ» کہتے ۔ “ [صحيح بخاري : 1613]