مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
فضل الصلاة على النبي ﷺ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 234
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: (مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ إِلاَّ رَدَّ اللَّهُ عَلَيَّ رُوحِيَ حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلاَمَ)حافظ زبیر علی زئی
”جب بھی کوئی شخص مجھے سلام کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح مجھ میں لوٹاتا ہے یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دوں ۔ “ [اسناده حسن ، سنن ابي داؤد : 2041 ، مسند احمد : 527/2]