حدیث نمبر: 227
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
حافظ زبیر علی زئی

”میں اللہ تعالیٰ کے کامل کلمات کے ساتھ اس کی مخلوق کے شر سے ، پناہ میں آتا ہوں ۔ “ [صحيح مسلم : 2708]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 227