حدیث نمبر: 224
زَوَّدَكَ اللَٰهُ التَّقْوَى وَغَفَرَ ذَنْبَكَ وَيَسَّرَ لَكَ الخَيْرَ حَيْثُمَا كُنْتَحافظ زبیر علی زئی
”اللہ تعالیٰ تمہیں زاد راہ میں تقویٰ دے ، تمہارے گناہ معاف کرے اور جہاں کہیں بھلائی ہو تمہارے لئے آسان کر دے ۔ “ [اسناده حسن ، سنن ترمذي : 3444]