حدیث نمبر: 223
أَسْتَوْدِعُ اللَٰهَ دِينَكَ، وَأَمَانَتَكَ، وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ
حافظ زبیر علی زئی

”میں تمہارا دین ، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کا انجام اللہ کے سپرد کرتا ہوں ۔ “ [حسن ، سنن ترمذي : 3443 ، 3442 ، سنن ابن ماجه : 2826 ، مسند احمد : 358/2]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 223