حدیث نمبر: 204
بِاسْمِ اللَٰهِ، اَللَٰهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَاحافظ زبیر علی زئی
”اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان سے بچا اور جو تو ہمیں عطا کرے اسے بھی شیطان سے بچا۔“ [صحيح بخاري:6388، صحيح مسلم:1434]