حدیث نمبر: 202
بَارَكَ اللَٰهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
حافظ زبیر علی زئی

”اللہ تمہیں برکت دے ، تم پر برکت کرے اور تم دونوں کو بھلائی میں جمع کرے۔“ [اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:2130، سنن ترمذي:1091، سنن ابن ماجه:1905، المستدرك للحاكم:183/2]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 202