مختصر حصن المسلم
ابواب— ابواب
الدعاء إذا أراد الطعام أو الشراب باب: جو شخص کچھ کھلائے پلائے اس کے لیے دعا
حدیث نمبر: 196
اللّٰهُمَّ، أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي، وَأَسْقِ مَنْ أَسْقَانِيحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! جس نے مجھے کھلایا تو بھی اسے کھلا اور جس نے مجھے پلایا تو بھی اسے پلا۔“ [صحيح مسلم:2055]