حدیث نمبر: 194
الحَمْدُ لِلَٰهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفِىٍّ وَّلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبُّنَاحافظ زبیر علی زئی
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں ، بہت زیادہ تعریف ، پاکیزہ ، بابرکت ، جسے کافی نہیں سمجھا گیا ، نہ ہی اسے الوداع کیا گیا ، اور نہ ہی اس سے بے پرواہ ہوا گیا اے ہمارے رب ۔ “ [صحيح بخاري5458 ، سنن ترمذي3456 ، ببعض الاختلاف]