حدیث نمبر: 193
الحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ
حافظ زبیر علی زئی

”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور مجھے میری کسی طاقت اور قوت کے بغیر عطا کیا ۔ “ [حسن ، سنن ابي داؤد : 4023 ، سنن ترمذي : 3458] ، [سنن ابن ماجه : 3285 ، المستدرك للحاكم : 192/4ح7409]
امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا : ”حسن غریب“ ہے۔

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 193