حدیث نمبر: 191
إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ طَعَاماً فَلْيَقُلْ
بِسْمِ اللَّهِ،
فَإِنْ نَسِيَ فِي أَوَّلِهِ فَلْيَقُلْ
بسمِ اللَّهِ فِي أَوَّلِهِ وَآخِرِهِحافظ زبیر علی زئی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی کھانا کھانے کا ارادہ کرے تو کہے ۔ «بسم الله» ”اللہ کے نام کے ساتھ ۔ “ اگر اسے شروع میں یاد نہ رہے تو پھر یہ کہے ۔ «بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ» ”اللہ کے نام کے ساتھ اس کے شروع اور اس کے آخر میں ۔ “ [اسناده صحيح ، سنن ابي داؤد : 3867 ، سنن ترمذي : 1858 ، و اللفظ له ، سنن ابن ماجه : 3264]