حدیث نمبر: 170
اللَٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، اللَٰهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيمَانِ، ٭ اللَٰهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ ! ہمارے زندہ ، مردہ ، حاضر ، غائب ، چھوٹے ، بڑے ، مرد اور عورت کو بخش ، اے اللہ ! تو ہم میں سے جسے زندہ رکھے اسے اسلام پر زندہ رکھ اور ہم میں سے جسے تو فوت کر اسے ایمان پر فوت کر ، اے اللہ ! ہمیں اس کے اجر سے محروم نہ کر اور اس کے بعد گمراہ نہ کر ۔ “ [حسن ، سنن ابن ماجه : 1498 ، سنن ابي داؤد : 3201 ، سنن ترمذي : 1024 ، مسند احمد : 368/2 ، السنن الكبري للبيهقي : 41/4 صحيح عن ابي هريرة رضى الله عنه موقوفا موطا للامام مالك : 1 / 228 ، و سنده صحيح]