حدیث نمبر: 164
لاَ إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ، إِنَّ لِلْمَوْتِ سَكَرَاتٍحافظ زبیر علی زئی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وفات کے وقت دونوں ہاتھوں کو پانی میں داخل کرتے ، اپنے چہرے پر پھیرتے اور فرماتے : ”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، یقیناً موت کے لئے سختیاں ہیں ۔ “ [صحيح بخاري : 4449]