حدیث نمبر: 160
لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَٰهُحافظ زبیر علی زئی
”کوئی پریشانی نہیں اگر اللہ نے چاہا تو یہ بیماری (گناہوں سے) پاک کرنے والی ہے ۔ “ [صحيح بخاري : 5656]
لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَٰهُ”کوئی پریشانی نہیں اگر اللہ نے چاہا تو یہ بیماری (گناہوں سے) پاک کرنے والی ہے ۔ “ [صحيح بخاري : 5656]